گوڈ ورک وقار بھائی
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
hmmm...very guddd janab
boht umda janab
thank u
بہت بہت خوب وقار بھائی۔۔۔۔۔
ویسے تو بہت خوبصورت ہے لیکن آپ یہ اُردو کو جب فوٹو شاپ میں لے آتے ہیں
.eps
کی شکل میں تو اُس کو جب بڑا یا چھوٹا کرتے ہیں تو الٹ اور کنٹرول پریس پکڑ کر بڑا یا چھوٹا کریں اِس سے لکھائے خراب نہیں ہوگی۔۔۔۔۔
very gud
Bookmarks