jijaved said:
میرے ساتھ عجیب سین ہوا۔ ونڈوز بالکل نیو تھی اور اینٹی واءرس بھی اپ ڈیٹ تھا ۔ ۱ مہینہ بالکل سب ٹھیک چلتا رہا۔ اچانک ۱ دن بلو اسکرین آگءی۔ میں نے سسٹم کو ری اسٹارٹ کیا تو سیٹ اپ پر ہی ہینگ ہوگیا اور سیٹ اپ ہی نہیں کھل رہا تھا اور نہ ہی ہارڈڈسک والی لاءٹ بلنک کررہی تھی ، میں نے ہارڈڈسک نکال کر سسٹم پھر اسٹارٹ کیا تو سیٹ اپ کھل گیا ۔ اب مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ بلو اسکرین کی وجہ سے ہارڈڈسک کو کیا مصیبت لاحق ہوگءی، بہت کوشش کی ہارڈڈسک ڈیٹکٹ نہیں ہورہی ۔ دوسری ہارڈڈسک لگاتا ہوں تو سسٹم چل پڑتا ہے۔ براءے مہربانی اس کا حل بتاءیں کہ ہارڈڈسک چلنے کا کوءی چانس ہے یا کباڑی کا انتظار کروں
السلام علیکم
محترم بھائی،
آپ نے جو سچویشن بتائی ہے اس کے حساب سے تو
آپ کا کباڑئے والا آئیڈیا مناسب معلوم ہوتا ہے۔
اور میرے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ
میرے سسٹم کی3 ہارڈ ڈراوئیو 3 دنوں میں
نو ڈیٹیکٹ
ہو گئیں تھیں۔
ایسا ہو جاتا ہے
Bookmarks