Last edited by Dil_Shah; 20th November 2011 at 05:21 PM.
aap ne kafi acha thread paish kiya
آئی ٹی دنیا ایک فیملی فارم ہے۔
جیسے گھر کے آفراد ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں
جس کو کچھ آتا ہے وہ ایک دوسرے کی مدد کرتا ہے۔
اسلئے یہاں بھی یہی ماحول ہے۔
ہم وہ شیئر کرتے ہیں جو ہمیں آتا ہے اور ہم یہ امید رکھتے ہیں کہ ہماری اس کوشش سے دوسرے لوگ مستفید ہوجائیں۔
اس لئے آپ اپنی اچھی اچھی شیئرنگز جاری رکھیں
اور کسی کی بات کو برا نا مانیں۔
اونچ نیچ بھی ہوگی لیکن آپ اپنا کام جاری رکھیں۔
جزاک اللہ
gud sharing
وعلیکم السلام
آئی ڈانٹ ہیو ورڈز ٹو یور ایڈمائیریشن
بہت خو ب دوست۔۔۔مزہ آ گیا۔۔۔
اتنا اچھا ٹیوٹوریل اور اچھے انداز میں۔۔۔ویلڈن دوست
دوست واقع بہت دُکھ ہوتا ہے جب ہم کسی کو پی ایم یا وی ایم کرتے ہیں اور وہ وزٹ تک نہ کریں اور وزٹ کر بھی لیں تو وہ پوسٹ تک نہ کریں۔
آپ کو جتنی تکلیف ہے اُس سے کہیں زیادہ تکلیف مجھے ہے کہ میرا تھریڈ بہت سے بڑے بڑے لوگ پوسٹ تو کیا بلکہ وزٹ تک نہیں کرتے۔
بہرحال آپ کی بات کی طرح ہم نے آئی ٹی دُنیا کے ممبرز جو کسی بھی سافٹوئیرز کے بارےمیں نہیں جانتے یا اُنہیں کسی بھی آئی ٹی کی انفارمیشن نہیں ہے اُنہیں یہاں اپنا علم پہنچانا ہے اگر وہ چھوٹی سی بھی ہماری کوشش سے کچھ سیکھ گئے تو اس کا صلہ ہمیں ضرور اللہ پاک کی ذات سے ملے گا۔
اور مجھے الحمد للہ ملتا ہے۔
جزاک اللہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Welldone
again welldone
janab shah sahab
jugno jab chamkta hay to sab ko roshni milti hay
chamkna uska kaam hay
is liy sb baten choren
meri taraf se aap itdunya per chakmty hue jugno hen welldone for this great sharing
Great sharing dear...
thnx for sharing
ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ لکھا ہے اس بار بھی آپ نے
اس بار آپ نے انپیج میں لکھا بہت اچھا لگا
اس سے آپ کو تھریڈز سکیوئر ہو گئے ہیں
رہی بات اس ممبر کی
ان کے لیے عرض ہے
یہاں ہر کوئی دوسروں کے لیے ہی شئیرنگ کرتا ہے
کسی کو کوئی ذاتی مفاد نہیں ہوتا
اگر ممبرز ہی اس طرح اس کا جواب دیں گے تو وہ ممبر دل براداشتہ ہوگا
چاہے وہ عدیل صاحب ہوں یا میں یا کوئی اور
ٹھیک ہے اگر کوئی بزی ہے تو اس وقت تھریڈز میں رپلائی یا وزٹ نہ کرے،۔
لیکن ایسا جواب پیغام بھی مت دے۔
عدیل صاحب بہت عمدہ کام جا رہا ہے آپ کا
بہت ساری نئی چیزیں سیکھنے کومل رہی ہیں آپ سے جن کی طرح پہلے کبھی دھیان نہیں دیا تھا۔
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی۔
آپکی طرف سے ایسے مزید شاندار تھریڈز کا انتظار رہے گا۔
شکریہ شئیر کرنےکا
وعلیکم السلام
بہت اچھا ٹیوٹوریل
بنایا آپ ہے آپ کا کام بہت اچھا ہے
گُڈ ورک
وعلیکم السلام،۔
بہت زبردست جناب، بہت ہی بہترین ٹیٹورل کے ساتھ زبردست ری وئیو۔۔
گریٹ شیئرنگ، ایک اور چیز بھائی ڈائون لوڈنگ لنک ایڈ کر دیں۔۔
اگر پہلے سے شیئر کیا ہے،
shd38sk
نے تو اُس تھریڈ کا لنک یہاں دے دیں، تاکہ ممبرز کو ڈھونڈنے میں آسانی ہو۔۔۔شکریہ
وعلیکم السلام
بہت اچھا ٹیوٹوریل بنایا ہیں آپ نے اس بار بھی مزہ آیا میری تو پرانی یاد تازہ ہو گی جب میں university میں تھا
آپ نے بہت محنت سے کام کام کیا ہے،اور باقی ہم سب آپ کی ساتھ ساتھ ہے جی اس لیے آپ شیرنگ کرے آپ سب اس کو نا صرف پسند کرتے ہیں بلکہ ہم سب کو بہت بہت کچھ سیکھنے ہو ملتا ہے.
گُڈ ورک
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
اسلام و علیکم
آپ سب کے پسند کرنے اور رمیرے حوصلے کو بڑہانے کا بہت بہت شکریا. انشااللہ آپ لوگوں کا ساتھ رہا تو اور بھی اچھے اچھے ٹیوٹرل شئیر کروں گا
دل شاہ
Bookmarks