!السلام علیکم
فوٹوشاپ میں پوئٹری ڈئزائن کرنے والے دوستوں کے لیے ایک سٹائل بنایا ہے۔
جنہیں اردو کے ٹیکسٹ کو خوبصورت بنانے میں مشکل پیش ہو رہی ہے وہ اردو کو فوٹو شاپ میں لے کر آئیں
اس اٹیش شدہ فائل کو ایکسٹریکٹ کریں اور فوٹوشاپ میں لوڈ کرلیں۔
اب ٹیکس کو سیلکٹ کریں اور سٹائل میں کلک کریں آپ کا ٹیکسٹ کچھ اس طرح ہو جائے گا۔

*~Result~*

Name:  superbpt.jpg
Views: 1509
Size:  118.0 KB

بیک گرائونڈ کو بھی آپ اس سے ملتا جلتا کلر کر سکتے ہیں جو آپ کو اچھا لگے۔
سٹائل یہاں سے ڈائونلوڈ کریں
Beautiful Poetry Text Effect.rar