کیا کوئی بھائی مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ کورل ڈرا میں اور ایڈوب فوٹو شاپ میں دو تصویروں کو آ پس میں کیسے ملاتے ہے کہ پتا بھی نہ چلے اور کورل ڈرا میں کسی تصویر کا بیک گراونڈ کیسے تبدیل کرتے ہے
مجھے کورل میں اور ایڈوب میں کچہ کچہ کام آتا ہے لیکن یہ سمجہ نیں آ رہی پلیز
Bookmarks