کیا کہنے توقیر برادر
بہت خوب
بہت زبردست
شئیر کرنے کا شکریہ
آپ نے گھر کی یاد تازہ کر دی ۔ تھوڑا سا دل بھی رنجیدہ ہوگیا۔ تصویر اور اندازِ تحریر دونوں اچھے ہیں۔
آپ کے کام پر شروع سے نظر ہے۔کام میں بہتری تو آئی ہے یعنی ہاتھ صاف ہوگیا ہے مگر کچھ نیا ہونا چاہیے زرا ہٹ کر تھوڑا سا ایڈوانس کام کہ ہم کورل کے نئے ورژن کو کیوں اور کیسے استعمال کریں جوکام پرانے ورژن میں ہوتا ہے وہ نئے میں کس طرح ہوگا۔ آپشن میں کیا فرق ہے۔ تحریر اور تصویر ملا کر تھریڈ بنا ڈالیں دونوں کام ہوجائیں گے۔ آپ کا شوق اور ہمارا بھلا۔ اور بھی بہت سے کام ہوسکتے ہیں۔ ابھی کافی دیر ہوگئی ہے آپ کی اگلے تھریڈ پر باقی باتیں ہونگی۔ اگر کوئی بات اچھی نہ لگی ہو تو ایڈوانس میں معذرت بھیا۔
بہت عمدہ
Bhut Khoo0B..
[IMG]http://i1142.***********.com/albums/n620/Guriaa/x_3bddb6b9.gif[/IMG]
[IMG]http://i1142.***********.com/albums/n620/Guriaa/x_3c3d477d.gif[/IMG]
Bookmarks