اللسام علیکم
امید ہے آپ سب اللہ کے فضل سے اچھے ہونگے
انشاءاللہ
مجھے پی سی گیمز کھیلانا کافی پسند ہے مگر صرف انتہائی فرصت کے اوقات میں۔
مجھے جہاں میچز گیم کھیلنا پسند ہیں وہی اکشن گیمز بھی اور ایک اور ٹائپ ہوتی ہے گیمز کی جس میں آپ کو گیم پلان میں چیزوں کی لسٹ دی جاتی ہے جو کہ آپ کو اس میپ میں سے ڈھونڈنی پڑتی ہے
ایسی گیمز کو
Hidden Object Games
کہا جاتا ہے
اور آج جو گیم ہے یہ ایسی ہی ہے
گیم کا نام ہے
Secrets of the Vatican - The Holy Lance
اور اس کے چند سکرین شارٹس ضرور دینا چاہونگی
سکرین شارٹس
یہ گیم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
لنک
امید ہے گیم پسند آئے گی
اپنا سب خیال رکھیں مجھے دیں اجازت
شُکریہ
اللہ حافظ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks