میں نے اپنے کمپیوٹر میں
Adobe Photoshop cs5 Middle east Version
انسٹال کیا ہے ۔ لیکن اب ہر ایک امیج فائل اسی سافٹ وئیر میں کھل رہی ہے ۔ ۔
مثلا پینٹ میں کھل جانے والی فائلیں بھی ایڈوب فوٹو شاپ میں اوپن ہوتی ہیں ۔ اور بہت دیر یتی ہیں ۔
میں اس مسئلے کا کیسے حل تلاش کروں ۔اور فائل ایسوسی ایشن کو کیسے درست کروں ؟؟
میرے سسٹم پر ونڈوز سیون انسٹال ہے ۔
Bookmarks