Portable Corel Draw X5 kia hai??? kia yeh pc kay liye safe hai?
main nay cd say corel draw X5 install kia hai to wo portable hai
Portable Corel Draw X5 kia hai??? kia yeh pc kay liye safe hai?
main nay cd say corel draw X5 install kia hai to wo portable hai
وعلیکم السلام
آپ کا سوال سمجھ نہیں آیا۔۔۔
کورل ڈرا کیا ہے۔۔۔؟
کورل ڈرا ایک ڈیزائننگ سافٹوئیر ہے۔۔۔
اور پورٹیبل سافٹوئیر وہ ہوتے ہیں جس کو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔۔اگر وہ آپ کے پی سی پر رن ہو گیا تو بلکل سیف ہے یہ۔۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
جی ہاں محفوظ ہے پورٹیبل سے سسٹم پر کچھ فرق حفاظت / سیکیوریٹی کے حوالے سے کوئی مسلہ نہیں ہے۔ آپ کے پاس کون سا سسٹم ہے اس کی کیا کنفیگریشن ہے؟ اور ایکس 5 کی کیا سسٹم کی ضرورت ہے گوگل پر جا کر چیک کر لیں۔ آسانی سے ہو جائے گی
Bookmarks