آمین ثم آمین
بھائی آپ کی اتنی محنت کا اللہ ہی آپ کو اجر دے
کہتے ہیں جس کے دل میں جس ایشو یا مضمون کو لے کر جتنی دلچسبی ہوتی ہے
وہ اتنی ہی اچھی پریزنٹیشن سے وہ چیر دوسروں سے شئیر کرتا ہے
آپ کی محنت سے کم سے کم مجھے تو یہی لگا
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
کیا بات ہے ایک خوائش ہے یہ اور سنا ہے جو یہ دعا کرتا ہے وہ قبول ہو جاتی ہے اور ان کی موت وہاں پے ہی واقعہ ہوتی ہے کاش ایک بار دیدار ہو جائے پھر موت بھی آ جائے تو غم نہیں ہو گا
جزاک الله خیرا
الله رب ال عزت آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
boht umda janab thanks for shairing
JazzakAllah
Bookmarks