السلام علیکم
سب کی رائے درکار ہے۔
کیا عمران خان اگلا الیکش جیت جائے گا؟؟؟؟
میری زاتی رائے میں عمران خان کی شکل میں ہمیں ایک مخلص شخص مل رہا ہے
جس سے توقع ہے کہ اگر اسے حکومت ملی تو
پاکستان کے حالات میں بہتری کی امید ہے
ان شاء اللہ
السلام علیکم
سب کی رائے درکار ہے۔
کیا عمران خان اگلا الیکش جیت جائے گا؟؟؟؟
میری زاتی رائے میں عمران خان کی شکل میں ہمیں ایک مخلص شخص مل رہا ہے
جس سے توقع ہے کہ اگر اسے حکومت ملی تو
پاکستان کے حالات میں بہتری کی امید ہے
ان شاء اللہ
jeet jaye ga
ہم لوگ صرف باتیں کرتے ہیں۔۔۔
جب الیکشن آتا ہے تو پرمٹوں اور ٹھیکوں کے لیے اس بندے کو ووٹ دیتے ہے جو سب سے کرپٹ ہوتے ہیں۔۔۔
ہم نے تو لٹیروں کو ملک کے اعلٰی عہدوں پر بیٹھایا ہوا ہے۔۔۔
اگر الیکشن سے پہلے عوام کو عقل آگئی۔۔ تو شائد عمران خان سمیت کئی اچھے لوگ سامنے آ جائیں۔۔۔۔
لیکن میرا خیال ہے کہ عمران خان ابھی اکیلے الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں نہیں۔۔ کچھ سیٹیں شائد جیت جائے۔۔ مگر حکومت۔۔۔۔۔۔ (شائد میرا خیال غلط ہو)
ایک یا دو صوبوں جیت جاءے کا۔
اصل ہے کہ تبدیلی آجاءے۔
عمران جیتے یا نہ جیتے ۔۔ ان کا منشور کیا ہے۔ کوئی نئی بات۔۔ اگر کوئی ہے تو یہ کہ اسلامی ریاست کو لبرل بنا دیں گے۔۔کاش ہم اسلامی ریاست اور لبرل ریاست کا فرق جان سکیں ۔۔ابھی ہمارا وطنِ عزیر بھی اسی طرح کی اسلامی ریاست ہے جیسے کہ ہم مسلمان ہیں۔
تبدیلی تو آئے گی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس پاک سر زمین کو پاک ہی رکھنا اپنی قدرت سے۔
Imran khan jeethay gaa
sab 1 jese hian
(((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))
Imran khan jeethay gaa
صرف ناموں کا فرق ہے دل سب کے ایک جیسے ہیں زرداری ہو یا گیلانی یا عمران خان کوئ فرق نہیں ہے
السلام علیکم
میرے بھائی،
جب تک کسی کو آزمایا نہ جائے
پتہ نہیں چلتا
بند مٹھی کھولیں گے تو پتہ چلے گا
کہ مٹھی میں کچھ ہے یا وہ خالی ہے۔
بہرحال
عمران خان کا ماضی کرپشن اور دھوکہ بازی سے خالی ہے
اس میں اگر کوئی برائی ہے تو وہ اس کا ذاتی فعل ہے
نئے الیکشن سے پہلے سب نوجونوں کو چاھئے کہ
اپنے آپ کو ٹٹولیں
اور وقت سے پہلے ہی اپنے آپ کو تیار کر لیں کہ
کس کو اپنا امام بنانا ہے
شکریہ
لاہور کے جلسے کے بعد اور شاید اس میں بھی جو عمران خان کی پارٹی نے اپنا منشور عوام کو دیا ہے اس کو پڑھ لیں۔ اس کے ساتھ انھوں نے بھارت اور برطانیہ میں جو انٹر ویو دیے ہیں ان کو بھی پڑھ لیں۔
شہزاد رائے نے لاہور کے جلسے میں جو نظم پڑھی اس کے آخری اشعار میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کوئی شریف نہیں سوائے اُن لوگوں کے جن کو موقعہ نہیں ملا۔۔۔ دولت کمانے کا۔۔۔اوپر والی۔۔۔کیا آپ دوستوں نے غور کیا ہے اس بات پر ۔
اوپر کی دولت کمانے کا موقع تو ڈاکٹر قدیر خان کو بھی ملا تھا۔۔۔ میانداد کو بھی ملا تھا۔۔۔اور عمران خان کو خود بھی ملا تھا ان کے علاوہ اور بھی بہت سے لوگ ہیں۔۔مگر کسی نے اس بات پر غور نہیں کیا کہ شہزاد رائے کیا گا رہے ہیں۔ یعنی جس جلسے کی کامیابی کے لیے وہ گا رہے ہیں اسی کے لیڈر کو موقع نہ ملے کا تعنہ دے رہے ہیں۔۔۔مگر جوش میں ہوش کہاں رہتا ہے۔
اللہ سے دعا ہے جو بھی ہو ۔۔ اسلامی ریاست پاکستان کے حق میں بہتر ہو۔
Last edited by Haseeb Alamgir; 26th November 2011 at 12:03 PM. Reason: املا کی غلطی
InshAllah Jeet Haq ki ho gi
Bookmarks