السلامُ علیکم
کل مورخہ 11-11-24کو اے آر وائی سے عامر لیاقت کا پروگرام "عالِم اورعالم" دیکھ رہا تھا جس میں پاکستانی سوفٹ وئیر انجینئر "زاھد حسین"جنہوں نے قرآن پاک بمعہ ترجمہ اور احادیث کے سوفٹ وئیر بنائے ہیں
ٹی وی پر زاھد حسین صاحب کے بلاگ کا اڈریس دیا گیا تھا جہاں سے یہ دونوں سی ڈیز ڈاون لوڈ ہوسکتی ہیں لیکن بد قسمتی سے میں تحریر نہیں کرسکا ۔
اگر کسی دوست کو زاھد صاحب کے بلاگ کا معلوم ہوتو مہربانی فرما کر بتادیں شکریہ
Bookmarks