Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 29

Thread: وفات مسیح پہ قادیانیوں سے کچھ سوال

  1. #1
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default وفات مسیح پہ قادیانیوں سے کچھ سوال

    Attached Images Attached Images   

  2. #2
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Jazak Allah
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  3. #3
    I T DUNYA's Avatar
    I T DUNYA is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2012 @ 06:42 PM
    Join Date
    04 Jul 2011
    Location
    راولپنڈی
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    612
    Threads
    101
    Credits
    1,000
    Thanked
    52

    Default

    السلام علیکم

    جزاک اللہ

  4. #4
    Irfan_shah's Avatar
    Irfan_shah is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2021 @ 05:13 AM
    Join Date
    12 Sep 2008
    Location
    karachi
    Age
    44
    Posts
    721
    Threads
    104
    Credits
    1,222
    Thanked
    85

  5. #5
    hearthackerp is offline Member
    Last Online
    25th December 2015 @ 04:56 PM
    Join Date
    14 Mar 2011
    Gender
    Male
    Posts
    144
    Threads
    22
    Thanked
    22

    Default

    mashallah

  6. #6
    misss nazya's Avatar
    misss nazya is offline Senior Member+
    Last Online
    1st December 2012 @ 01:51 AM
    Join Date
    27 Jan 2010
    Location
    karachi
    Posts
    553
    Threads
    18
    Credits
    980
    Thanked
    73

    Default

    good job

  7. #7
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default

    تمام مسمانوں کو اسلام و علیکم اور نیا اسلامی سال اور محرم کا با برکت مہینہ مبارک ہو.

    تمام دوستوں کا پسند کرنے کا بہت بہت شکری

  8. #8
    Join Date
    01 Feb 2009
    Location
    Thandi Hawaaon
    Gender
    Male
    Posts
    1,790
    Threads
    199
    Credits
    991
    Thanked
    332

    Default

    Jazak ALLAH
    پھر میں نے خود کو دیر تلک لکھا پاگل آوارہ

  9. #9
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    Quote i love sahabah said: View Post
    salam::
    سب پر اللہ کی سلامتی ھو،

    محسن اقبال صاحب؛

    کیا آپ بتایئں گے کہ اجتھادی نظریہ کیا ھوتا ھے؟

    اور اگر نیک نیتی سے کیا گیا اجتھاد غلط ھو تو وہ نیکی ھوگا یا گناہ ؟

    اسی طرح نیک نیتی سے کیا گئے غلط اجتھاد کو ماننے والے نیک ھوں
    گے یا گنہاگار ؟

    حیاتِ مسیح اجتھادی نظریہ ھے یا نھیں ؟

    حیاتِ مسیحِ کا نظریہ کون سی صدی میں مسلمانوں میں
    رائج ھوا؟

    جواب کا منتظر

  10. #10
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    عمر صاحب ویلکم بیک
    لیکن شاید آپ کو بھولنے کی عادت ہے
    یہ آپ کا آخری میسج تھا:
    Quote umergmail said: View Post
    سب پر اللّھ کی سلامتی ھو؛
    اب آپ لکھتے ھو کہ؛
    ہماری پوسٹ میں جو کمیاں نظر آرہی ہیں اُس کی نشادہی کریں ہواؤں میں تیر نہ چلائیں ؛
    آپ کے نئے تھریڈ میں جو کمیاں ھے۔ وقت کے ساتھ سات آپ پر بھی ظاھر ھوتی جائیں گیں۔
    لیکن جواب میں آپ نے سارے نکات شامل کرنا ہیں ؛
    فقر نہ کریں جس پوائنٹ پر آپ بات کرنے سے روک رھے ھیں فل حال اُس پر بات نھیں کروں گا۔
    اور جو آپ کو ہماری پوسٹ لمبی چوڑی تقریر نظر آرہی ہے وہ موضوع(حیات و رفع مسیح علیہ السلام) کے مطابق ہی تمہارے مرزا صاحب کے حوالاجات کے ساتھ ہے ...لہذا آپ اس کو نظر انداز کیئے بغیر جواب نہیں دے سکتے
    تمہیں مرزا صاحب کے تضاد کو دور کرنا پڑے گا اگر تو تم اپنے آپ کو حق پر سمجھتے ہو
    ۔
    جناب سے عرض ھے۔کہ دونوں موضوعات میں بڑا فرق ھے۔
    باھر حال آپ نے جو سوال(تضاد) اُٹھایا ھے وہ اس تھریڈ کے مطابق نھیں۔
    یعنی سوال قرآن پاک سے نھیں بلکہ مرزا صاحب کے حوالوں پر ھے۔
    اس لیئے اس کا جواب آپ کے نئے تھریڈ(موضوع) پر لے کر حاضر ھوں جاوں گا۔
    جلد ھی آپ سے نئے تھریڈ پر ملاقات ھو گی۔
    اِس تھریڈ پر
    اللہ حافظ
    اور یہ وہ لنک ہے جہاں آپ نے جلد واپس آنا تھا
    http://www.itdunya.com/t281947/
    لیکن آپ جلد تو نہیں لیکن تھوڑی دیر سے واپس آئے ۔۔۔۔۔ مگر پھر بھی آپ نے بجائے وہاں جواب دینے کے یہاں پوسٹنگ اسٹارٹ کردی۔۔۔تاکہ پچھلی دفعہ کی طرح یہاں بھی نت نئے فلسفے جھاڑو اور بہانے سے اپنے باطل عقائد کی تشہیر کرو ۔۔۔۔۔لہذا اگر آپ نے بات چیت کرنی ہی ہے تو پہلے وہاں آکر پچھلا موضوع کلئیر کرو اس کے بعد کوئی نئی بات اسٹارٹ ہوگی
    امید ہے کہ تم توجہ دوگے

  11. #11
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Quote umergmail said: View Post
    سب پر اللہ کی سلامتی ھو،

    محسن اقبال صاحب؛
    کیا آپ بتایئں گے کہ اجتھادی نظریہ کیا ھوتا ھے؟
    اور اگر نیک نیتی سے کیا گیا اجتھاد غلط ھو تو وہ نیکی ھوگا یا گناہ ؟
    اسی طرح نیک نیتی سے کیا گئے غلط اجتھاد کو ماننے والے نیک ھوں
    گے یا گنہاگار ؟
    حیاتِ مسیح اجتھادی نظریہ ھے یا نھیں ؟
    حیاتِ مسیحِ کا نظریہ کون سی صدی میں مسلمانوں میں
    رائج ھوا؟
    جواب کا منتظر
    اور دوسری عرض یہ کرتے چلیں (تاکہ آپ کو اپنے سوال پر تشنگی نہ محسوس ہو)کہ محسن بھائی نے اپنے تھریڈ میں چند سوالات پیش کئے ۔۔۔آپ نے جس کے جوابات دینے کے بجائے پتہ نہیں کہاں کی سٹوریاں شروع کردیں
    آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ "اجتہاد" اُن مواقع پر ہوتا ہے جہاں نص صریح نہ ہو
    اور حیات و نزول مسیح علیہ السلام پر واضح نصوص موجود ہیں ۔۔۔۔ مسلمانوں کا اجماع موجود ہے ۔۔۔۔پھر یہ مسئلہ کہاں سے "اجتہادی""بن گیا ؟؟؟؟
    لہذا جب یہ مسئلہ اجتہادی نہیں تو آپ کے دیگرسوالات بے محل ہوئے
    اور جہاں تک آپ کا یہ کہنا ہے کہ
    کون سی صدی میں حیات مسیح علیہ السلام کا نظریہ رائج ہوا تو جناب کی معلومات میں اضافے کے لئے عرض ہے کہ مذکورہ مسئلہ پر مسلمانوں میں کبھی اختلاف ہی نہیں رہا ۔۔۔جس سے واضح ہوتا ہے کہ مذکورہ مسئلہ تو شروع سے ہی مسلمانوں میں رائج رہا ہے۔۔۔حتی کے اس چیز کا اقرار تو خود تمہارے مرزا نے کیا ہے ۔۔۔۔پھر اس کے بعد اس طرح کے سوالات سوائے خود کو دھوکہ دینے کے اور کچھ نہیں

  12. #12
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default

    مسٹر عمر آپ کی اطلاع کے لئے حیات عیسیٰ علیہ سلام کا عقیدہ شروع سے ہی اسلام میں ہے یہ تو سر سید اور اس کے بعد مرزا قادیانی نے وفات کا عقیدہ لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے اپنایا.

    اس لئے برائے مہربانی آپ سے گزارش ہے کہ آپ اوپر دئے گئے سوالوں کا جواب دیں اور بتائیں کہ اگر آپ کے نزدیک وفات عیسی ہی اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے اور قران سے ثابت ہے تو حیات عیسی کا عقیدہ کب ایا اور مرزا نے پہلے حیات عیسی کا عقیدہ کیوں اپنایا اور اس کے بعد مرزا حیات عیسی کا عقیدہ اپنانے کی وجہ سےا س وقت کافر تھا، یا مشرک تھا.

    اور اگر آپ چاہتے ہیں تو میں آپ کو آپ کے قادیانی پادریوں کی کتابوں سے دکھا سکتا ہوں کہ مرزا قادیانی سے پہلے امت کا عقیدہ حیات عیسی کا ہی تھا وہ تو اپ لوگوں نے مرزا کی وجہ سے وفات کا عقیدہ اپنایا کہ اس کو مسیح بنا سکیں.
    برائے مہربانی اوپر سوالوں میں سے اپ جن سوالوں کا جواب دے سکتے ہیں ان کا جواب دیں .

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. طاقت کا امتحان .....سعادت علی منٹو
    By Nahid in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 23
    Last Post: 5th November 2016, 11:34 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 25th June 2015, 12:34 PM
  3. ~*Kya Howa Agar...........??*~
    By chulbuli in forum Baat cheet
    Replies: 1381
    Last Post: 17th June 2011, 01:33 AM
  4. قبر
    By zaidi_shah9 in forum Islam
    Replies: 0
    Last Post: 4th May 2010, 06:11 AM
  5. Kuch Ladies Poets k bare Main
    By Confuse in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 17
    Last Post: 3rd February 2010, 06:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •