ہائے فرینڈز میں انجئینرنگ سٹوڈنٹ ہوں اور سول انجئینرنگ کر رہا ہوں۔میں نے پچھلے سال کے للیے کافی سٹرگل کی ہے۔میں نےیہ تھریڈ ان دوستوں کے لیے بنایا ہے جو سیکنڈ ائیر میں ہیں اور انجئیرنگ میں داخلہ لینا چاہتے ہیں۔وہ مجھ سے اس متعلق کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں کجو ایڈمیشنسے متعلقہ ہو۔
Bookmarks