ناسا کی خلائی گاڑی مریخ کے سفر پر روانہ
مریخ پر ممکنہ زندگی کے شواہد کی تلاش ایک عرصے سے خلائی تحقیق کے ضمن میں اہم ترین ترجیح رہی ہے اور اسی سلسلے میں امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ایسی روبوٹک لیبارٹری خلاء میں روانہ کی ہے جسے اس سرخ سیارے پر اترنے کے لیے موزوں ترین مشین کہا جا رہا ہے۔
ایک کیپسول میں بند ایک ٹن وزنی یہ خلائی گاڑی جمعہ کو اٹلس راکٹ فائیو کی مدد سے فلوریڈا میں واقع کیپ
کینیورل سے روانہ کی گئی ہے۔
Bookmarks