Jzak ALLAH
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدائیت دیں
آمین
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
السلام علیکم
بھائی
،
وسیلہ کے متعلق
قرآن مجید سے کوئی حوالہ مِل سکتا ہے؟؟
جزاک اللہ
jaza kallah
JazzakAllah
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدائیت دیں
آمین
Quran Pak ke Surat Ma'ida, Ayat # 34
translation :
ALLAH TAK RASA'E K LEA WASELA TALASH KARO.
جزاک اللہ۔۔ آپ نے بہت اچھی بات ہمارے ساتھ شئیر کی۔
شکریہ کہ ساتھ جناب عزیز 865 کا جن کی یہ پوسٹ فورم میں موجود ہیں
السلام علیکم
مضمون پیش کرنے کا شکریہ۔
بھائی
میں نے آپ سے درخواست کی تھی کہ
مجھے صرف
قرآن مجید سے وسیلہ کی آیات درکار ہیں۔
آپ نے ایک آیت اور بہت ساری احادیث پیش کر دیں۔
------------------------------------------
براہِ مہربانی پیش کردہ احادیث کی صیحت بھی بتا دیں
جزاک اللہ
Bookmarks