! السلام علیکم معزز بھائیو
میں اپنے ای میل اکاونٹ سے فیکس کرنا چاہتا ہوں تاکہ بار بار فیکس مشین والا فون بوتھ نہ ڈھونڈنا نہ پڑے۔
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر سے ہی کسی کو کوئی فیکس کر سکیں۔اور ہاں میں سعودی عرب میں رہتا ہوں یہ طریقہ وہاں کارگر ہو۔
بہت مہربانی ہوگی۔
آپ کے جواب کا منتظر
آپ کا بھائی
Bookmarks