اسلام و علیکم

مجھے یہ پوچھنا تھا کہ آفس میں جو نیٹورکینگ کی جاتی ہے اس سے کوئی بھی کسی کے کمپیوٹر کو منیٹر کر سکتا ہے۔ کیا میں یہ جان سکتا ہوں کہ کون میرے کمپیوٹر کو منیٹر کر رہا ہے۔۔۔ اور اس منیٹرینگ کو کیسے کچھ ٹایئم کے لیے بند کیا جاسکتا ہے۔۔میرے پاس ہنڈوز 7 ہے۔۔۔