پشاور: کرم کے قبائیلی علاقے میں بدھ کو بارہ عسکریت پسند سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران مارے گئے۔ ڈان اخبار کے مطابق یہ سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس جھڑپ میں سات سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے،
نمائندوں کا کہنا ہے کہ کرم کے علاقے کے مرغان اور متانو کے حصوں سے عسکریت پسند ہٹا دیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اس کے علاوہ، عسکریت پسندوں کی علاقوں میں موجودگی کی وجہ سے مسوزئی میں ایک آپریشن ہوا۔
یہ تباہی، یہ نظریات۔۔۔۔
http://www.dawn.com/2011/11/30/twelv...ram-clash.html
Bookmarks