ikramullah09 said:
salam dosto,
mujy "google adsense" ka approved account chahia........
Kia koe dost "google adsense" ka account mujy bana k day sakta hay????
Ya phar "google adsense" ka account banany ma mare madad kar sakta hay?
Ma ap ka bohat shukarguzar rahun ga aghar ap mare madad kar day to.....
براہ کرم نہ ہی اپنا نمبر اور نہ ہی ای میل اب دوبارہ شیئر کیجئے گا ورنہ تھریڈ آر بی کردیا جائے گا اس تھریڈ کو اس لئے رہنے دیا جارہا ہے کہ آپ کی ہیلپ ہوسکے اور تمام ممبرز سے گزارش کرونگا کہ اس سلسلے میں انہیں جو بھی ہیلپ دیں براہ کرم کسی بھی منی میکنگ ویب سائٹ یا بلاگ یا پرائیوٹ ڈومین کی ویب سائٹ کو شیئر مت کرائیے گا انہیں گوگل ایڈس سینس کی ویب سائٹس جو کہ آفیشل ہے ان کے ذریعے ہیلپ کیجئے گا آپ سب سے پھر التماس کرونگا کہ اگر کوئی بھی خلاف رُول ریپلائے ہوا تو اس تھریڈ کو آر بی کردیا جائے ۔
Bookmarks