اسلام علیکم دوستوں
ہوا یہ ہے کہ میں نے یہ شیف اڈوب میں انسٹال کیا ہے
جس سے میرا کمپیوٹر بہت کمزور ہوا ہے
اب تو نہ یہ شیفس ایڈ ریمومیں ہے
کہ میں وہاں سے یہ ریمو کرو اور نہ پروگرام میں
تو دوستوں میں اڈوب فوٹو شاپ سے
یہ شیفس کیسے ہٹا دو پلز میرے ہلف کرو
Bookmarks