شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
آپ اتنے زیادہ ایفیکٹس دیتے ہیں کہ پڑھنے میں مشکل ہوتی ہے. آپ کوشش کرے کے ایفیکٹس کم سے کم استعمال کرے.
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
اچھی شئیرنگ ہے۔
انٹرنیٹ کی دنیا میں اپنی محنت بچانے کے لئے تھریڈ کے پیچھے لوگو ضرور لگایا کریں۔ ورنہ آپ کی محنت گئی۔۔۔۔
WSLM::
بہت پیاری شئیرنگ برادر
بہت خوب
کوشش کریں کہ ٹیکسٹ کا رنگ ایسا ہو کہ پڑھنے میں دشواری پیش نہ آئے
اور لوگو، ٹیکسٹ کے پڑھنے کو متاثر نہ کر سکے
آپ کا بہت بہت شکریہ
آخری پوائنٹ میں آپ نے صحیح مسلم شریف کا حوالہ دیا ہے، لیکن میرے جیسوں کے لیے یہ ایک نامکمل حوالہ ہے، میں مسلم شریف میں نہیں ڈھونڈ پاؤں گا، سو حوالہ ایسا دیں کہ ہر پڑھنے والا ڈھونڈ سکے
آپ کا بہت بہت شکریہ
thanks for sharing
{Busy in exams}
بہت عمدہ شیئرنگ
تھریڈ میں جو کمی تھی ۔۔ مطلب حروف کا پرابلم وہ تو دوسرے ممبرز نے بتاہی دیا۔۔ کوئی حرج آہستہ آہستہ سیکھ جاؤگے ننھے میاں
Bhot achi koshish brother
and thanx for sharing apka thread bhot acha lga
جزاک اللہ خیر
غالب اعوان بھائی کا بھی شکریہ کہ ہم جیسوں کو ٹپس عنایت کیں۔
Bookmarks