Page 11 of 206 FirstFirst ... 8910111213142161111 ... LastLast
Results 121 to 132 of 2464

Thread: آئیں حکیم صاحب کے خلاف کریک ڈاؤن کریں

  1. #121
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post

    اب ایسی بھی کیا بات ہے سفیان بھائی
    اوکھلی میں سر دیا تو موسلوں سے کیا ڈرنا
    اور خصوصاً اس وقت جب آپ نے خود اپنی مرضی سے اوکھلی میں سر دیا ہے۔
    آ شہزاد مجھے مار
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا



    کیاااااااااااااااااااااااااا
    یہ محاورہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تیار ہوجاؤ بھائی ایک ساتھ دو ممبر کا انٹرویو ہوسکتا ہے دوسرے آپ ہی ہو۔

  2. #122
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote saifullah878 said: View Post
    ابھی ابھی ہمارے ایک غیر حاضر دماغ نمائندے نے انکشاف کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ہمارے جعلی حکیم صاحب ایک ایسا نسخہ تیار کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔جس کو استعمال کرنے کہ بعد ان کا دماغ آئین سٹائن کی طرح کام کرے گا۔۔۔اور وہ ہر مبمرزکی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات بجلی کی تیزی سے دیں گے۔۔۔لیکن اس دوا کو کھانے کے بعد حکیم صاحب اپنے آپ کو اوپر والی ہواؤں میں محسوس کریں گے۔۔۔(مسکراتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔اور بعض اوقات ان کو ایسا محسوس ہو گا کہ زمین حرکت کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگلے چوبیس گھنٹوں میں ان کو نیند کے دوران دورہ پڑنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیو غیر حاضر دماغ نمائندے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بھائی یہ تو نارکوٹکس والوں کا کیس لگ رہا ہے۔
    حکیم صاحب کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. #123
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote silentjan said: View Post



    بھائی آپ تو خاموش بچے کو جانتے ہیں
    وہ تو کچھ بھی نہیں بولتا۔

    بس کچھ ایک لاکھ الفاظ لکھنے کا ارادہ ہے۔
    یہ ہوئی نا بات شکر کریں بچ گئے ورنہ

  4. #124
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote ghalib_awan said: View Post

    ہاہاہاہاہاہاہاہا




  5. #125
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote adeen said: View Post
    un he saath nahi ap logo ke saath
    آپ بھی شکر کریں سسٹر بچ گئیں ورنہ

  6. #126
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    پا جی مجھے کھانے کی سمیل آ رہی تھی
    سمجھ نہیں آ رہا تھا کہاں سے آ رہی ہے
    اب پتہ چلا کہ جگہ تو یہ ہے۔
    ویسے مینیو کیا ہے

  7. #127
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote Saleem_sullo said: View Post


    شکریہ شہزاد بھائی
    میں دوائی لے آیا ہوں
    اب مجھ سے پڑھے جا رہے ہیں
    شکریہ
    نہیں بھائی اگر افاقہ نہیں ہوا تو بتادیں ہم کب کام آئیں گے آخر
    دوائی ہے ان شاء اللہ گارنٹی کے ساتھ علاج ہوگا۔

  8. #128
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    پا جی مجھے کھانے کی سمیل آ رہی تھی
    سمجھ نہیں آ رہا تھا کہاں سے آ رہی ہے
    اب پتہ چلا کہ جگہ تو یہ ہے۔
    ویسے مینیو کیا ہے
    اوہ تو بچے کو بھوک گلی ہے جبھی ہاتھ پاؤں مار مار کے رو رہا ہے۔
    پاجی کیا کھانا ہے پائے سری مغز لوری چرغہ پشاوری کباب سجی چائینیز یا پھر جاپانی۔


  9. #129
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post


    اوہ تو بچے کو بھوک گلی ہے جبھی ہاتھ پاؤں مار مار کے رو رہا ہے۔
    پاجی کیا کھانا ہے پائے سری مغز لوری چرغہ پشاوری کباب سجی چائینیز یا پھر جاپانی۔

    ایک دیگ قورمہ، پونے تین دیگ بمبئی بریانی ۔ دس پلیٹ کباب۔ بیس چکن سجی ، بیس بیف سجی، پندرہ ڈونگے میٹھا، چکن کڑاہی اور وہ کیا نام ہے جلفریزی تھا شاید، وہ بھی کر دینا ساتھ میں، چار پلیٹ چکن شاشلک ، دس پلیٹ مغز فرائی، رائتہ ، سلاد، جتنا مناسب سمجھو، دس ڈشیں چائنیز، تافتان، باربی کیو جتنا بھی کر لو، لیکن تکلف میں مت پڑنا ، اگر بوجھ نہ محسوس ہو تو چائے کی بجائے اچھی سی کافی بنا لینا۔ فروٹ اور کولڈ ڈرنک تو لازمی ہیں پا جی۔

    دوست دعوت کی بات کرے تو انکار تو کیا نہیں جا سکتا نا پا جی، ویسے آج کل بہت کم کھا رہا ہوں، ایک تو معصوم سا بچہ اوپر سے کیلوریز بھی گن گن کر کھاتا ہوں۔ ایک ڈاکٹر گلی میں رہتا ہے، اس سے مشورے لیتا رہتا ہوں۔ پھر کیا ہوا اگر ایم بی بی ایس کی بجائے پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہے۔

  10. #130
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post


    بھائی اگر سچی میں کچھ کھلا رہے ہو تو ۔۔۔
    حماد چلیں
    بالکل جی بالکل
    بس حکیم صاحب کو ساتھ لے کر آنا پڑے گا

  11. #131
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post


    زبردست پاجی اے ہوئی ناگل
    زیادہ نہیں پوچھنا
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    '
    بلکہ بہت زیادہ سوالات ہونے چاہیے ہیں۔

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    واقعی، صحیح کہیا پا جی


  12. #132
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post


    کیاااااااااااااااااااااااااا
    یہ محاورہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تیار ہوجاؤ بھائی ایک ساتھ دو ممبر کا انٹرویو ہوسکتا ہے دوسرے آپ ہی ہو۔
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    یارا شہزاد پاجی، آپ بات دل پہ لے گئے ہو
    میں نے تو نیم حکیم صاحب کو بات کی تھی
    آہو جی


Page 11 of 206 FirstFirst ... 8910111213142161111 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2010, 03:50 PM
  2. ازبک جنگجو
    By zaheer110786 in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 2nd March 2010, 07:39 PM
  3. Shirk aur Bidat ki Sharye heseyat?
    By ibrahim.kasmani in forum Islam
    Replies: 65
    Last Post: 24th October 2009, 03:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •