silentjan said:
بھئی جی یہ مہربان تو نہیں
البتہ صنف نازک ہیں
پر یہ وہ خطرناک تیور والی صنف نازک ہیں۔
جبھی تو جہاز اڑاتی پھرتی ہیں۔
ویسے ان کا انٹرویو لینا چاہیئے۔
کیا رائے ہے آپ سب کی
ہیں تو صنف نازک پر بجائے اوصاف حمیدہ کے ان میں صنف کرخت کی طرح اوصاف شیدا بلوچ ہیں۔۔۔۔
یہ بجائے نیک پروین کے ہلاکو خان جیسی ہیں
بجائے سگھڑاپن ان میں جھگڑا پن کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے
بجائے ۔۔۔ غرض کیا کیا بتاؤں بھائی۔۔۔ بقیہ تفصیل ہم اگلے ماہ انٹرویو میں جان ہی لیں گے۔
Bookmarks