چلیں یہ بھی بتا دیں کہ اس برے یا اچھے وقت میں کس دوست کو یاد کریں گے؟
اس دوست کی کوئی خاص وجہ جس کو آپ نے اس وقت کے لیے منتخب کیا
وہ کہاں رہتا ہے
آپ کی اس سے دوستی کی وجہ
ہماری اتنی ہمت کہاں کہ آپ سے سوالات پوچھیں ہمیں تو اپنے علم میں اضافہ درکار ہے۔
حسیب بھائی یوں نہیں بلکل ایک ساتھ کو دوچار پانچ سو سوالات کا میزائل ہوناچاہیے۔
لو جی سجنو تے مترو
بیلیو تے سنگیو
ابھی ابھی استاد کالو ملنگ نے اطلاع دی ہے کہ صرف ان 2 ہی سوالات کے بعد اپنے حکیم صاحب پر غشی طاری ہو گئی ہے
اور اس عالم میں وہ صرف اتنا ہی کہہ رہے ہیں کہ
"مجھے کُشتہ کھلاؤ، مجھے کُشتہ کھلاؤ"
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
:
پا جی یہ لاہور آئیں تو سہی، بہت کچھ کھلائیں گے۔ کھانے والی چیزیں بھی اور ایک مشہور ڈش "لہوریاں" بھی۔ جو کہ لاہوری کھلاتے بھی ہیں اور لگاتے بھی ہیں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
آہو جی آہو
لیکن پاجی، تھوڑا ہولا ہتھ رکھنا
لاہور سے ہو کر ان کو راولپنڈی تک پہنچنے کے قابل بھی چھوڑنا
آخر ہمارا بھی حق ہے کہ حکیم صاحب کی تواضع کریں
آہو جی
ویسے شہزاد پا جی اور میرے درمیان کافی دیر بعد کسی ٹاپک پر مشورہ ہوا ہے۔ اور حیرت انگیز طور پر سوچ دونوں کی یکساں ہے۔ تو ہو جاؤ تیار پا جی۔ جنوری تبدیلی کا مہینہ ہو سکتا ہے۔
ویسے شہزاد پا جی اور میرے درمیان کافی دیر بعد کسی ٹاپک پر مشورہ ہوا ہے۔ اور حیرت انگیز طور پر سوچ دونوں کی یکساں ہے۔ تو ہو جاؤ تیار پا جی۔ جنوری تبدیلی کا مہینہ ہو سکتا ہے۔
Bookmarks