اسلامُ علیکم آئی ٹی ڈی دوستوں۔
"ؤہ لمحہ جس نے سب کُچھ بدل دیا"۔ یہ ایک تباہ شدہ خاندان کی ڈاکومنٹری ہے جو خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں اور پاک فوج کے درمیان جھڑپ میں تباہ ہوا تھا، مُجھے تو یہ سُن کر رونا آیا اوریہ سوال ناقابل حل ہے کہ اس خاندان کا کیا قصور ہے۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ سب اس کو کم از کم ایک بار سُنیں۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک
Bookmarks