السلام علیکم
میں نے چکن کارن سون کئی بار بنا یا ہے
اس میں کارن فلار(مکئی کا آٹا)۔
ڈالا جاتا ہے
جس سے سوپ گاڑھا ہو جاتا ہے
سوپ اس وقت تک گاڑھا رہتا ہے جب تک چولہے پر ہے
جونہی سوپ کو چولہے سے اتارا جاتا ہے
10 منٹ بعد یہ پانی بن جاتا ہے
کیا کوئی اس کی وجہ اور اس کاحل بتا سکتا ہے
کہ سوپ زیادہ دیر تک گاڑھا رہے
جزاک اللہ
Bookmarks