Last edited by Fatima Iqbal; 9th December 2011 at 01:52 AM. Reason: Link Add
nice sharing
Last edited by Doctor_rana; 7th December 2011 at 02:19 AM. Reason: Adjust Software link
ڈیزائننگ اچھی ہے ماشاءاللہ
ٹائٹل دیدہ زیب۔
کلر سلیکشن بھی عمدہ ہے
باقی پڑھا تو کچھ نہیں ابھی
ایک دم نفیس اور دلکش دیزائننگ
ڈاکٹر بھائی تسی گریٹ۔۔۔۔۔۔
سفیان پا جی آپ کی کوئی تحریر نہیں۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر رانا بے حد شکریہ آپ کا اپنے اتنی قیمتی ٹائم میں سے آپ نے میگزین کو فائنل کرکے پوسٹ کیا بہت بہت بہت شکریہ ۔
شہزاد بھائی کا شکریہ ، فاطمہ سسٹر کا شکریہ ، ناصر رانا کا شکریہ، سیف اللہ کا شکریہ، غالب اعوان کا شکریہ کہ آپ سب نے میگزین کے لئے میٹر کے سلسلے میں ہم سے بے انتہا تعاون کیا جزاک اللہ۔
درویش بھائی کا شکریہ کے انہوں نے میگزین پیچ فائنل کرکے ہمیں دیا ۔
Bookmarks