Asalam o alikum
Mjhe ye maloom karna hai k My Threads ya Replies wagera ko kis tarha Delete kartay hain?? plz Helppp
Asalam o alikum
Mjhe ye maloom karna hai k My Threads ya Replies wagera ko kis tarha Delete kartay hain?? plz Helppp
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ خود سے نہیں کرسکتے تھریڈ کو یا ریپلائے کو ڈیلیٹ اس کے لئے آپ کو رپورٹ کرنا ہوگی جس تھریڈ کو یا ریپلائے کو آپ ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں ریزن لکھ کر اس کی رپورٹ کیجئے رپورٹ کیسے کرنا ہے اس کا طریقہ کار نیچے دے رہا ہوں چیک کرلیجئے شکریہ
Bookmarks