اسلام آباد: جمعرات کے روز فارن آفس نےکابل میں مزار شریف میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی جس میں کئی بے گناہ جانیں ضائع ہوئیں۔
فارن آفس کی اسٹیٹمنٹ تھی، "ہمکابل میں مزار شریف میں ہونے والے اس دہشت گردیکی شدید مذمت کرتے ہیں جس سے 60 سے زائد بے گناہ جانیں ضائع ہوئیں ہیں"، فارن آفس کے ایک اہلکار کا اس بیان میں کہنا تھا۔
اہلکار نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور اس کے لوگ افسردہ ہیں اور اپنے افغانی بھائیوں کے ساتھ اس مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں۔ خبر درج ذیل لنک سے لی گئی ہے۔
ڈان اخبار
http://www.dawn.com/2011/12/08/fo-co...-i-sharif.html

ایک بات پر غور کیا جائے کہ جب بھی دونوں ملکوں میں تعلقات اور بات چیت ہونے لگتی ہے تو اس طرح کا کوئی چکر ہوجاتا ہے اور ٹینشن بڑھ جاتی ہے۔ باقی نظریات کا کھیل ہے جو کہ بہت لمبی کہانی ہے
۔