check this
website
اس میں اپنی مطلوبہ گیم کا نام دیں۔
پھر یہ ویب سائٹ آپ کے سسٹم کا سکین کرے گی۔
اسکے لئے جاوا کی پلگ ان کا ہونا ضروری ہے۔
جو اگر نہ ہو تو یہ ویب سائٹ مہیا کردے گی۔
جب سکین مکمل ہوجائے گا تو یہ ویب سائٹ آپ کو بتائے گی
کہ آپ کا پی سی یہ گیم چلا سکتا ہے یا نہیں
وہ کم سے کم ریکوائرمنٹ اور مطلوبہ ریکوائر منٹ سب کا بتائے گا۔
ایک ایک چیز وہ تفصیل سے آپ کو بتا دی جائے گی۔
وہ گیم اس ویب سائٹ کے ڈیٹا میں موجود ہو تو پھر ہی آپ کو ملے گی۔
نہیں ہو تو پھر اس کا انتظار کریں
جلد ہی ایڈ ہوجاتی ہیں یہاں۔
شکریہ
Bookmarks