بھائی آپ نے وڈیو کارڈ سے متعلق تمام سافٹ ویئر انسٹال کئے ہوئے ہیں یا نہیں۔
شیڈر اور دوسرے کچھ بھی ہیں۔ جو گیمز میں کافی مفید ہوتے ہیں۔
network framework
c++
ان کو بھی لیٹسٹ پر اپگریڈ کرردیں۔
اور ہاں بھائی آپ نے جب کارڈ خریدا تھا تو اس کے ساتھ اید عدد سی ڈی بھی ہوگی اس میں بھی کچھ سافٹ ویئر ہوتے ہیں۔
بھائی میرے پاس
nvidia
کا کارڈ ہے۔۵۱۲ ایم بی۔باقی کا پی سی آپ کے پی سی جتنا اپگریڈ بھی نہیں لیکن پھر بھی کافی گیمز چلاتا ہے۔
آپ کارڈ کو اپگریڈ کردیں۔
اور جتنا میرا خیال ہے
nvidia
کا کارڈ زیادہ اچھا ہوتا ہے۔
Bookmarks