اسکائپ پریمیم ورژن کے بغیر بے کار ہے
فیملی ممبر کے علاوہ کسی سے بات کرنا بہت مشکل ہے .کوئی ایسا طریقہ بتائیں جن سے اسکائپ کے ان یوزرز کی لسٹ مل جائے جو واقعی آن لائن ہوں اسکائپ کے میسنجر میں جو سرچ آپشن ہے بے کار ہے جس میں اکثریت
skype
یوزرز کی آف لائن ہوتی ہے .اب کون ایک ایک یوزر کو چیک کرے۔ ایڈ کرنے کے بعد پتا چلتا ہے کہ یہ آف لائن ہے. ہےاس کا کوئی حل یا کوئی ٹپ یا کوئی ٹَرک
میرے خیال میں سائٹ کا تو نہیں کہ سکتے لیکن ایکسپرٹ کے لیے کوئی مسئلہ نہیں
لیکن ایسی ٹپ ضرور ہوگی جس سے ایسے یوزرز کا پتہ چل سکے جو کہ
آن لائن ہوں۔آپ نے یاہو کی بات کی تو وہ ٹیکسٹ چیٹ کی وجہ سے مشہور ہے۔
لیکن آواز مریخ سے آتی ہے۔
آپ کی بات درست ہے کہ اس میں ممبر ایڈ کرنا پڑتا ہے۔
یہی تو پروبلم ہے کہ اس کے ممبر ڈھونڈنے پڑتے ہیں ۔
اب دیکھیں فیملی سے بندہ کتنا بات کرے۔بندہ تھک جاتا ہے۔
دوسرا یہ۔ فرض کریں اگر کسی یوزر کا بیرون ملک کوئی عزیز نہیں ہے
وہ کیا کرے خالی اس کو انسٹال کرکے یوزر ڈھونڈتا رہے
کوئی تو بیچ کا رستہ ہوگا۔
Bookmarks