how to free up disk space in window xp??thnks
how to free up disk space in window xp??thnks
excuse me ?? jitna mera sawal ho ga mei utna hi pochon gi is mei kanjusi wali koi bat nai hai. han agr ap ko samj nai ayi yan pta nai hai to ap reply b na dein . thnks
اپنے سسٹم میں موجود مائی کمپیوٹر کو ڈبل کلک کریں۔پھر سی ڈرائیوز پر کلک کرکے رائٹ کلک کریں اور پراپرٹی کا آپشن منتخب کریں اب ایک نئی ونڈو کا آپشن منتخب کریں گی تو ایک اور
کا آپشن منتخب کریںDisk Clean Upکھولے گی اس میں سے
اب ایک اور ونڈو کھولے گی تھوڑا کام کرنے کے بعد وہاں جتنے آپشن ہو ان سب کو منتخب کرنے کے بعد
پر کلک کردیںCleanup system files
اب او کے کا بٹن پریس کر دیں کافی جگہ آپ کو سی پر مل جائے گی۔
اس کے علاوہ اگر آپ کے سسٹم کی ہارڈ ڈیسک چھوٹی ہے اورآپ نے ونڈوز کے گیم وغیرو انسٹال کیے ہوئے ہیں اور آ پ کھیلتی نہیں ہیں تو ان کو بھی ان انسٹال کر دیں۔
اس کے علاوہ جن سوفٹ وئیز کی آپ کو ضرورت نہیں ہے ان کو بھی ان انسٹال کر دیں تو آپ کو جگہ مل جائے گی۔
CLICK HERE AND USE IT FOR MORE SPACE
disk full ka msg aa rha hy aap k pasS??
Bookmarks