mujhe celleron aur normal pc ke dermiyan kya fark hota hai maloom kerna hai >
Aur hum kaisey maloom karenge ke hamara pc celleron hai ya normal
mujhe celleron aur normal pc ke dermiyan kya fark hota hai maloom kerna hai >
Aur hum kaisey maloom karenge ke hamara pc celleron hai ya normal
Intel Celeron vs Intel Pentium (R)
ان میں تھوڑا بہت فرق پایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
انٹیل سیلیران کچھ اس طرح تیار کیے جاتے ہیں جس طرح ایک کمپنی مختلف " کار " بناتی ہے قیمت کے لحاظ سے ۔ اس طرح یہ بھی کم قیمت کو مدنظر رکھے ہوئے بنائے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ان کی کیش میموری انٹیل اوریجنل سے کم
ہوتی ہے۔۔۔۔۔ اور سپیڈ میں بھی نمایا فرق ہوتا ہے ۔
مزید وضاؒ حت کے لیے مندرجہ ذیل ٹیبل دیکھیں ۔
Difference between Celeron and Pentium II
اور مزید یہ کہ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ میرا کمپیوٹر اوریجنل ہے یاکہ سیلیران تو آپ
F2 . F1 یا پھرF8
دباکر ........بایئوز سیٹ اپ میں جاکر وہاں پر دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔اگر سیلیران ہو تو یہی لکھا ہوگا ورنہ اس طرح لکھا ہوگا ۔۔۔۔
Intel Pentium (R ) ...... ......................
thanks brother
very nice........brother
Bookmarks