السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
کلرلیزر جیٹ پرنٹرhp 4600
ماہرین سے مذکورہ پرنٹر کی کارٹریج کی ری فلنگ سے متعلق مکمل معلومات اور مدد درکار ہے۔
ہو سکے تو تحریری کے ساتھ ساتھ تصویری مدد بھی فراہم ہوجائے تو مدد دوآتشہ ہوجائیگی۔
میں نے یہ پرنٹر پچھلے ہفتہ ہی کو پرچیز کیا ہے۔کچھ دنوں کے بعد ایک ٹونر کو ریفل کرنا پڑیگا
امید ہے فوری مدد فرمائیں گے۔
بے حد شکریہ کے ساتھ
Bookmarks