آج جو ٹپ شئیر کر رہا ہوں اس سے آپ اپنے پی سی کی
ڈیٹ آف برتھ جان سکتے ہیں.
اسٹارٹ میں جا کر رن پہ سی ایم ڈی لکھیں ونڈو اوپن ہو گی
1:cmd camand men ye likh kar inter karen: DEBUG
2:us ke bad ye camand lekh kar inter karen: DF000:FFF5
یہ لیجیے رائیٹ سائیڈ پہ ڈیٹ آف برتھ آپ کو لکھی نظر آجاۓگی
Bookmarks