آپ نے پوری غزل تحریر فرما دی تو ایک شعر کا تو میرا بھی حق بناتا ہے نہ۔
ہڈیاں چند لپٹی ہوئی زنجیروں میں
لیے جاتے ہیں جنازہ تیرے دیوانے کا
بہت دنوں پہلے پڑھا تھا ۔ بہت اچھا لگا تھا میر کا خیال اس لیے آج آپ دوستوں کےساتھ اس کو شئیر کر لیا۔
اس شعر کو تصور میں لائیں تو اور اچھا لگے گا۔ ویسے میں نے امتحان کے لیے یاد کیا تھا۔
Bookmarks