اردو کے بہت فونٹ ہیں انہیں کیسے یوز کریں
مثال کے طور پہ
ULamjad
کے نام سے ایک فونٹ میں نے ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ آئی ٹی کے اردو پیڈ کے برابر میں جو فونٹ کا مینیو ہے اس میں میں
ULamjad
نامی فونٹ کو ایڈ کر لوں کیا یہ ممکن ہے؟
اس یوایل امجد نامی فونٹ کا اسٹائل یہ ہے
میں چاہتا ہوں کہ میری تھریڈ اس اسٹائل میں ہو
یہ اسٹائل مجھے پسند ہے
Bookmarks