قادیانی حضرات مرزا قادیانی کو نبی اور مسیح ہونے کے ساتھ ساتھ مھدی بھی مانتے ہیں. امام مھدی کے بارے میں جو احادیث آئی ہیں ان میں سے کچھ احادیث کتابوں کے اصل صفحات کے ساتھ پیش خدمت ہیں قادیانیوں سے سوال یہ ہے کہ کیا قادیانی ان احادیث کو تسلیم کرتے ہیں اور کیا امام مھدی کی یہ صفات مرزا قادیانی میں پائی جاتی ہیں.
ان احادیث کے لئے میں مرتضیٰ مہر بھائی کا شکر گزار ہوں کہ یہ احادیث انہوں نے فراہم کی
محسن اقبال
Bookmarks