Results 1 to 2 of 2

Thread: برطانیہ:خفیہ ادارے کا کوڈ حل کرنےکا مقابل¬

  1. #1
    Sherazyamin's Avatar
    Sherazyamin is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 05:43 PM
    Join Date
    21 May 2011
    Location
    Lahore
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    2,082
    Threads
    574
    Credits
    396
    Thanked
    197

    Thumbs up برطانیہ:خفیہ ادارے کا کوڈ حل کرنےکا مقابل¬

    برطانیہ:خفیہ ادارے کا کوڈ حل کرنےکا مقابلہ
    یہ مقابلہ رواں سال تین نومبر کو شروع ہوا اور بارہ دسمبر تک جاری رہے گا
    برطانوی خفیہ ادارے ’جی سی ایچ کیو‘ نے باصلاحیت افراد کو اپنی جانب راغب کرنے کے لیے انٹرنیٹ اور سماجی روابط کی ویب سائٹ پر مہم شروع کی ہے۔
    اس مہم کے تحت ایک خفیہ کوڈ حل کرنے کے مقابلے کا انتظام کیا ہے۔
    متعلقہ عنوانات
    سائنس , ٹیکنالوجی
    اس مقابلے میں دلچسپی رکھنے والے افراد ایک ویب سائٹ پر جا کر ایک تصویری کوڈ حل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ اس ویب سائٹ کے علاوہ یہ کوڈ سماجی رابطے کی ویب سائٹوں پر مہیا کیا گیا ہے۔
    خفیہ ادارے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اس مقابلے کا مقصد جی سی ایچ کیو سے ان افراد کی واقفیت کرانا ہے جن تک دوسرے ذرائع سے پہنچنا مشکل ثابت ہو سکتا ہے۔
    ان کا کہنا تھا ’جن لوگوں تک ہم پہنچنا چاہ رہے ہیں ان کو اپنی جانب راغب کرنے کے لیے عام حالات میں استعمال کیے جانے والے اشتہارات کامیاب نہیں ہو سکتے‘۔
    انھوں نے مزید کہا ’ہو سکتا ہے کہ یہ افراد بہت ہنرمند ہوں لیکن انھیں یہ ہنر کام کاج کے ماحول میں استعمال میں لانا نہ آتا ہو‘۔
    یہ مقابلہ رواں سال تین نومبر کو شروع کیا گیا اور بارہ دسمبر تک جاری رہے گا۔
    جی سی ایچ کیو نے بتایا کہ کوڈ توڑنے کی صورت میں صارفین کو ادارے کی ویب سائٹ پر منتقل کر دیا جائے گا۔
    واضح رہے کہ اس مقابلے میں صرف برطانوی شہری شرکت کر سکتے ہیں۔
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    HEEERAN's Avatar
    HEEERAN is offline Senior Member
    Last Online
    2nd September 2018 @ 11:34 AM
    Join Date
    13 Dec 2011
    Location
    <My Own World>
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    677
    Threads
    69
    Credits
    62
    Thanked
    65

    Default

    Ye To Ho chuka hay bhai
    Buhot Shukrya........

Similar Threads

  1. سکندر اعظم اور دنیا کی فتح
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 22
    Last Post: 13th March 2017, 05:44 AM
  2. سعودی عربSearch On
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 10th November 2016, 10:07 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 14th April 2015, 11:46 AM
  4. Replies: 3
    Last Post: 21st February 2012, 02:58 PM
  5. Shirk aur Bidat ki Sharye heseyat?
    By ibrahim.kasmani in forum Islam
    Replies: 65
    Last Post: 24th October 2009, 03:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •