Aslam O Alikum
Brothers mujhay ap se iss monogram ke baray main pata karna hay yeh kis tarha banay ga .. main banana chahta hun.
Aslam O Alikum
Brothers mujhay ap se iss monogram ke baray main pata karna hay yeh kis tarha banay ga .. main banana chahta hun.
وعلیکم السلام
جناب یہ ٹیکسٹ ڈیزاین ایک ایکسپرٹ کام ہے۔ اور اس میں غالباً ویکٹر گرافکس پر کام کیا ہے۔ اس میں فونٹ کا بھی کافی عمل دخل ہے۔ نارمل فونٹ پر یہ نہیں بنایا جاسکتا۔
میرے خیال سے یہ کام کورل ڈرا میں آپ کر سکتے ہوں، مگر اس کے لیے آپ کو کورل ڈرا سیکنا ہوگا۔
Bookmarks