امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
آج آپ سب کے سامنے ایک زبردست سوفٹوئیر پیش کرنے جا رہا ہوں امید ہے آپ سب لوگوں کو پسند آئے گا
Software Name Torch Web Browser
Size Less than 2 MB
یہ بلکل گوگل کروم کی طرح ہے لیکن کام میں بہت آگے ہے
جی ہاں! اس Browser کے ہوتے ہوئے آپ لوگوں کو نہ ہی کوئی Downloader کرنے کی ظرورت ہے اور نہ ہی Torrent کرنے کی جی ہاں! اس سوفٹوئیر کی مدد سے آپ لوگ Torrent اور Videos حتیٰ کہ سب کچھ Download کر سکتے ہیں
نیچے دیئے گئے لنک سے سوفٹوئیر ڈاونلوڈ کریں
سوفٹوئیر ڈاونلوڈ کا طریقہ نہایت آسان ہے
جب آپ سوفٹوئیر انسٹال کر لیں تو آپکی سکرین یوں ہوگیTorrent اور Videos یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
اب مجھے دیجیے اجازت
اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا
Bookmarks