سورہ بقرہ کی آیت نمبر تیرہ اور چودہ میں درج ذیل مضامین بنان ہوئے ہیں
منافقین کا مسلمانوں کے بارے میں اعتقاد
منافقین کا مسلمانوں کے سامنے ایمان کا اظہار کرنا
اللہ تعالی کا منافقین کے بارے میں حکم
مومنین سے منافقین کا استہزاء

ان تمام مضامین کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں