جاتے جاتے اس نے رک کے پوچھہ لیا....
اپ کھیں تو میں کچھ دیر ٹھر جاوں...!
اس نے بھیگھی انکھیں ذور سسے بند کر کے...
بن دیکھےاوربن سوچے اور ہولے سے....
دل پے رکھ کے ھاتھ کھا تم مت جانا...
ورنہ میں جاں دے کر تج
ھے بلا لوں گی...!?
.....حافظ مظفر محسن......لاھور
Bookmarks