اکثر سائٹ پر وی آئی بی ممبر کا زون ہوتا ہے
وی آئی پی کیسے بنتے ہیں؟
دوسرااگرکوئی سینئر ممبر کسی کو پرسنل میسج
کرتا ہے تو کیا مینجمنٹ اسے بھی چیک کرتی ہے؟
یا پرائیویسی ہوتی ہے؟
اکثر سائٹ پر وی آئی بی ممبر کا زون ہوتا ہے
وی آئی پی کیسے بنتے ہیں؟
دوسرااگرکوئی سینئر ممبر کسی کو پرسنل میسج
کرتا ہے تو کیا مینجمنٹ اسے بھی چیک کرتی ہے؟
یا پرائیویسی ہوتی ہے؟
وی آئی پی صاحب
بڑی نوازش۔ذرا کنفرم اگر ہوجاتا
کہ واقعی پرسنل میسج چیک کیے جاتے ہیں۔
تسلی ہوجاتی۔ویسے کیا خیال ہے آپ کا پرائیویسی ہونی چاہیے
میری رائے ہے ہونی چاہیے۔
وعلیکم السلام
وی آئی پی بننے کے لئے اس تھریڈ کو پڑھیں اور عمل کریں
http://www.itdunya.com/t108313/
شکریہ
Last edited by Afridi; 24th December 2011 at 12:24 PM.
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام اپنے تمام ممبرز کی پرئیوسی کا سو فیصد حیال رکھتی ہیں۔۔ یہاں پر کسی بھی ممبر کے پرائیوٹ مسیجز چیک نہیں کئے جاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔اگر ہمیں شکایات موصول ہوتی ہیں کہ فلاں ممبر نے پرائیوٹ مسیج رولز کی حلاف ورزی کی ہے۔۔ فورم لنک وغیرہ شیئر کئے ہے۔۔۔ تو آئی ٹی ڈی منیجمنٹ اس ممبر کی پرائیوٹ مسیجز چیک کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہیں۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Afridi
صاحب
بڑی نوازش سرآپ نے ریپلائے دیا
کچھ سوالات ابھی بھی ہیں۔
آپ نےفرمایا پرائیویٹ میسج رولز کی خلاف ورزی کرنے والے
کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ وہ رولز کیا ہیں۔
دوسرا یہ فرمائیں اگر کوئی ممبر کسی دوسرے ممبر
کو کسی سوفٹ وئیر کا کریک یا سیریل کی میسج کرتا ہے )کسی فورم کا لنک شئیر نہیں کرتا نہ کوئی غیراخلاقی میسج بھیجتا ہے( صرف وہ اس ممبر کو پرائیویٹ میسج میں اگر کسی سوفٹ وئیرکا کریک یا کی بتاتا ہے
تو یہ فرمائیں کیا یہ بھی رولز کی خلاف ہوگی؟
میری عاجزانہ رائے تو یہ ہے پرسنل میسجزمیں
اس کی اجازت ہونی چاہیے۔کیونکہ وہ اوپن فورم پہ تو نہیں
ہیں۔
پھر بھی آپ کا جو حکم سر آنکھوں پر۔
پرائیویٹ مسیج کے تقریباً تمام رولز وہی ہے جو آوپن فورم پر ہوتے ہیں،۔ یعنی یہاں پر ان ممبر ز کے سخت کاروائی کی جاتی ہیں جو پراپئوٹ مسیج کو سپم کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔۔ مطلب اس میں دوسرے فورم لنکس،۔۔۔۔۔بلگ لنک وغیرہ شیئر کرتے ہیں۔۔۔مطلب سپمنگ ہر گز الاو نہیں۔۔
اس کے علاوہ آپ کسی ممبر کی ہیلپ کے لئے اسکو استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔ جیسے سافٹ ویئر رجسٹریشن وغیرہ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ
کلوزڈ
Bookmarks