السلام علیکم۔
میں نے ان پیج سے ورڈ کا کام لینا پڑھا ماشاء اللہ بہت اچھا ہے مگر میرے سسٹم میں بٹہ کا کام نہیں ہورہا ۔میں پوری ہدایت پر عمل کیا ہے ۔