Last edited by Shehzad Iqbal; 30th December 2011 at 10:53 PM.
Jzak ALLAH
download lonk to day na
ماشاء اللہ
شہزاد بھائی لنک درست کر دیں
جزاک اللہ
حسیب بھائی اور باسط بھائی بہت بہت شکریہ
لنک اپ ڈیٹ کردیا ہے۔
جزاک اللہ شہزاد بھائی ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہے میں نے کل صبح سے ہی اس کام کو کرنے کا پروگرام بنا تھا آج صبح فجر میں ۔ اللہ تعالی نے اس وقت آپ کے زریعے مدد فرما دی۔ شکریہ
Could not find any compatible Direct3D devices.
کا ایرر آیا ہے اس کا کیا حل ہے ۔۔سسٹم کور ٹو ڈیو ہے۔ 2.4 چار جی بھی ریم ہے 256 کا تھری ڈی کارڈ بھی لگا ہوا ہے۔
JAZZAKALLAH
BHOT PIYARI SHARING
buhat acha
Bookmarks