میں کوئی بھی وڈیو انٹرنیٹ سے ڈاون لوڈ کیسے کروں۔پہلے ایک آپشن وڈیو کے اوپر آتا تھا صرف کلک کرنے سے ڈاون لوڈ ہوجاتا تھا ۔فارمیٹ کرنے کے بعد اب نہیں ہوتا۔۔مدد کریں پلیز۔کوئی رجسٹرڈ سافٹ ویرہو تو لنک دیں۔

USE THIS BROTHER
وہ آئی ڈی ایم تھا۔۔
دوبارہ سے آپ آئی ڈی یم انسٹال کر لیں۔۔
Bookmarks