ڈیئرز کیا ہم کسی چینل کو
start up
کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں
مثلا جب کمپیوٹر
on
ہو تو
GEO news
خود بخود
on
آن ہو جائے
پلیز ڈیئرز میری رہنمائی کریں۔۔
ڈیئرز کیا ہم کسی چینل کو
start up
کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں
مثلا جب کمپیوٹر
on
ہو تو
GEO news
خود بخود
on
آن ہو جائے
پلیز ڈیئرز میری رہنمائی کریں۔۔
Ap alread y koi software use kr rahen hen geo dekhnay k liye ya website per dekhty hen?
جی سر ویب سائٹ پر۔۔
folder options ma ja kr setting change kr den.
image attach kr rha hn
jis option pe circle hay is ko check kr den.....
سر اس طرح سے نہیں ہو رہا
نہیں جناب ایسا ممکن نہیں ہے۔۔۔
اگر کسی سافٹوئیر کے ساتھ آپ جیو دیکھ رہے ہیں تو ممکن ہو سکتا ہے۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Asalam-0-Alaikam
see below mention geo tv channel website link
http://www.desifreetv.com/geo-news-2/
ڈیئر اس طرح سے جیو کی سائٹ تو اوپن ہو جاتی ہے لیکن
چینل نہیں چلتا
پلیز ڈیئرز اگر کسی کے پاس سافٹویئر ہو تو شیئر کر دیں۔۔۔پلیز
ڈیئر شیئر کرنے کا شکریہ
لیکن سر اس میں تو جیو نہیں چلتا۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Bookmarks